دبئی کا مہنگا ترین گھر کس نے خریدا گھر کتنے میں فروخت ہوا جانیے

Spread the love

دبئی ،میڈ یا رپورٹ کے مطابق ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور بھارت سے تعلق رکھنے والے مکیش امبانی نے دبئی کا مہنگا ترین گھر 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز (لگ بھگ 36 ارب پاکستانی روپے) میں خرید لیا ہے مکیش امبانی بھارت اور ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں مکیش امبانی نے اس سے قبل اپنے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کے لیے دبئی میں 8 کروڑ ڈالرز کا گھر خریدا تھا جس کے بعد اب پھر مکیش امبانی نے ایک بار پھر دبئی کا مہنگا ترین گھر خرید لیا ہے۔
واضح رہے کہ امبانی خاندان کی مرکزی رہائشگاہ ممبئی میں واقع ہے جو 27 ملزلہ عمارت ہے جس میں 168 گاڑیوں کی پارکنگ ایک سنیما گھر اور 9 لفٹیں اور 3 ہیلی پیڈ ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے