دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو ٹیسلا کے سی ای او کی حیثیت سے کتنا معاوضہ ملتا ہے

Spread the love

میڈیا رپورٹ کے مطابق معاوضے کا تعین کمپنی کی کارکردگی پر انحصار ہوتاہے مطلب مارکیٹ ویلیو میں جتنا اضافہ ہوگا، اس کے مطابق ایلون مسک کو معاوضہ دیا جاتا ہے رپورٹ کے مطابق 2018 میں ٹیسلا نے ایلون مسک کے لیے 50 ارب ڈالرز تنخواہ یا معاوضے کے پیکج کی منظوری دی تھی جس کی وجہ سے ایلون مسک دنیا کے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سی ای او ہیں 2021 میں 10 ارب ڈالرز سے زیادہ ادا کیے گئے جو ایلون مسک عدالت لے جانے کا باعث بھی بنا یہ مقدمہ2018 میں ٹیسلا کے ایک سرمایہ کار رچرڈ Tornetta نے دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایلون مسک نے خود اپنی تنخواہ کا پلان تیار کیا جو قانون کی خلاف ورزی ہے جس ایلون مسک کے وکلا کے کہنا تھا کہ پیکج ایلون مسک کو ذہن میں رکھ کر تیار کیا گیا تھا، جس کی منظوری بورڈ نے دی وکلا کا کہنا تھا کہ ٹیسلا کے سی او کے لیے یہ پیکج اس لیے ضروری تھا تاکہ وہ کمپنی پر توجہ مرکوز رکھ سکیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے