سونے کی قیمت میں اضافہ

Spread the love

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار50 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 129 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار 357 روپے ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے