آکثر اوقات آپ اپنے موبائل فون کا پاسورڈ بھول جا تے اور متعدد بار غلط عدد یا پیٹرن لگانے کی کو شش کر تے ہیں جو سے فون لاک ہوجاتا ہے اس پوسٹ میں ہم آپکو لاک پاس ورڈ کو کھولنے کے تین آسان طریقے ہیں جس کی مدد سے آپ اپنے فون کو ان لاک کر سکیں گے لیکن یہاں ایک بات بتانا ضرور جان لیں ان طریقوں میں آپکا لیکن اس سے آپ کا ڈیٹا محفوظ نہیں رہے گا
پہلا طریقہ
اپنے فون کو آف کریں اس کے بعد والیوم ڈاؤن اور پاور بٹن کو ایک ساتھ کچھ سیکنڈز کے لئے پریس رکھیں یہ عمل کچھ سیکنڈ کریں ریکوری موڈ میں انٹر کریں اور یس ڈیلیٹ آل یوزر کو سلیکٹ کریں یہ عمل کرنے کے بعد اپنے فون کو ’ری بوٹ‘ کر لیں اس طرح یہ ان لاک ہو جائے گا
دوسرا طریقہ
اگر آپکے پاس کمپیوٹر ہے تو آپ کمپیوٹر میں اینڈرائیڈ ڈیٹا ریکوری سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کریں ڈوئون لوڈ کر نے کے بعد ونڈو میں ’ان لاٹ‘ پر کلک کریں فون کو یو ایس بی کیبل کی مدد سے کمپیوٹر سے کنیکٹ کردیں وہاں دی گئی ہدایات پر عمل کر کے آپ اپنا فون با آسانی ان لاک کرسکتے ہیں
تیسرا طریقہ
فون میں غلط پاسورڈ لگنے کی صورت میں ’فورگیٹ کا آپشن آتا ہے اس آپشن پر کلک کریں جس کے بعد آپکو اپنے گوگل اکائونٹ س سائن ان کریں اور پھر نئے پاس ورڈ کے ساتھ فون کو ان لاک کرلیں