غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکے نے قریب کھڑے گیس ٹینکر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر فٹبال کھیلنے والے کھلاڑی شامل تھے