بلوچستان میں نیا ضلع بنانا سب سے آسان کام ہے، جام کمال خان

Spread the love

کوئٹہ ،سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی ہائی کورٹ میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہنا تھا کہ بلوچستان ہائی کورٹ میں حب کو ضلع بنانے کے خلاف رجوع کیا ہے ہمارا مقصد تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح ہے جام کما ل خان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی عبدالقدوس نے ریکارڈ پر تسلیم کیا ہے کہ یہ فیصلہ جلد بازی میں ہواحب کو ضلع بنانے میں تمام قوانین کو بائی پاس کیا گیا اگر ضلع بنانا ناگزیر ہے تو اسکے قیام کے لئے کمیٹی تشکیل دیں جو معاملات حل کرے عدالت آئیں ہیں دیکھتے ہیں عدالت اب کیا فیصلہ کرتی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر حکومت چاہے تو اسے کابینہ کے ایجنڈے میں شامل کرکے دوبارہ منسوخ کیا جاسکتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے