شوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے جس میں ایک شخص مگرمچھ مگر مچھ کے ساتھ بلا و خوف ڈانس کر نے میں مصروف ہے وڈیو شوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے جس پر صار فین کی جانب سے خوب تبصرے کیے جارہے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ وڈیو امریکی ریاست فلوریڈا کی ہے ویڈیو کو اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں۔
Florida man strikes again pic.twitter.com/MAgGnFkymk
— Lance🇱🇨 (@BornAKang) October 18, 2022