ضلع حب بن چکا ہے اب عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے ھم بھوتانی برادران کو مبارک باد پیش کرتے ہیں. ندیم رند

Spread the love

حب: علاقائی خدمات کے باعث بھوتانی برادران کے چاہنے والوں میں بے حد اضافہ ہو رہا ھے بھوتانی گروپ کے رہنما محمد حسنی برادری کے معتبر شخصیت آغا شمیم بہار اور ندیم رند نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ حب سینئر صوبائی وزیر محمد صالح بھوتانی اور ایم این اے لسبیلہ ٹو گوادر محمد اسلم بھوتانی اور سردار زادہ شہزاد بھوتانی کا تاریخی اقدام بہترین کارنامہ ھے جس سے عوام کو درپیش مشکلات کے حل میں آسانی ھوگا اور وسائل میں بھی اضافہ ہوگا بھوتانی برادران سینئر صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی اور ایم این اے لسبیلہ ٹو گوادر محمد اسلم بھوتانی عوام کی بے لوث خدمات عیاں ھیں بھوتانی برادران ڈسڑکٹ حب اور ڈسڑکٹ لسبیلا کی عوام کے خیر خواہ حقیقی معنوں ہردلعزیز رہنما ہیں عوام اور بھوتانی برادران کے درمیان اخوت بھائی چارے احترام کے قائم رشتے کو ختم نہیں کیا جاسکتا ڈسڑکٹ حب اور ڈسڑکٹ لسبیلہ کے عوام ہمشہ بھوتانی برادران کے ساتھ رھے ھیں آئندہ بھی ساتھ رہیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے