ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت اور پاکستان میچ کے دوران کی ایک وڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہور ہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نسیم شاہ فیلڈنگ کررہے ہیں جبکہ ایک شا ئقین کی جانب سے نسیم شاہ کو آواز لگا کر کہا جا رہا ہے کہ اوروشی ڈھونڈ رہی تھی مگر نسیم شاہ کی جانب سے ان آوازوں کو بالکل نظر انداز کردیا اور فیلڈنگ کر تے رہے
The closest and funniest I could get
— Daniyal ❦ (@daniyalb_) October 23, 2022
P.S I did it for all of you guys 🤣🤣🤣🤣 #IndiaVsPak #MCG pic.twitter.com/9uVNLBs53B