بھوتانی ہاؤس کراچی میں سینئر صوبائی وزیر و لوکل گورنمنٹ سردار محمد صالح بھوتانی سے بھوتانی گروپ کے رہنما محمد حسنی برادری کے معتبر شخصیت آغا شمیم بہار محمد حسنی ،آغا شہزاد محمدحسنی ، قادرداد رودینی، شکیل محمد حسنی ، اور ندیم رند نے ملاقات کی اور ندیم رند نے صوبائی وزیر کو علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا صوبائی وزیر نے مسائل کی فورا حل کی یقین دہانی کرائی