میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت آئی ٹی نے فائیو جی ٹیکنالوجی  کے اجرا کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے

According to media reports, the Ministry of IT has started preparations for the release of 5G technology

 جبکہ اس حوالے سے  پی ٹی اے اور متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں 

While instructions have been issued to PTA and concerned officers in this regard

 ذرائع کے مطابق نیلامی سے حکومت کو کروڑوں ڈالرز ملنے کی توقع ہے

According to the sources, the government is expected to get crores of dollars from the auction

 زرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکٹرم کی نیلامی اگست 2024 تک ہونے کا امکان ہے

The spectrum auction is likely to be held by August 2024, sources said

موبائل کمپنیاں اس وقت 367 میگا ہرٹز کے قریب کے اسپیکٹرم استعمال کر رہی ہیں

Mobile companies are currently using spectrum around 367 MHz

، نئے اسپیکٹرم کی نیلامی سے

, from the new spectrum auction

 یہ حجم 600 میگا ہرٹز سے بڑھ جائے گا۔

This volume will increase from 600 MHz.

اسپیکٹرم نیلامی سے صارفین کو انٹرنیٹ کی تیز تر سروسز دستیاب ہوں گی

Spectrum auction will provide faster internet services to consumers

FOr More Update Visit Our Website

Spectrum auction will provide faster internet services to consumers