باجرے کی ایسی زبردست خوبی اور فوائد جسے جان کر آپ باجرے کو روز مرہ کی زندگی کا حصہ بنا لیں گے ،مزید جانیے

Such great qualities and benefits of millet that you will make millet a part of your daily life, know more

غیر ملکی میڈی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک ہو نے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ

According to a foreign media report, it has been revealed in a recent study that

باجرہ جسم کے دفاعی نظام کو مضبوط کرنے ،وزن کو کم کرنے  ذیابیطس کو کنٹرول کرنے کے علاوہ

Besides strengthening the body's defense system, millet can help reduce weight and control diabetes

دل کے امراض میں بھی انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے

It can also be very useful in heart diseases

محقیقین کے مطابق باجرے میں فائبر یا ریشے کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے

According to researchers, the amount of fiber in millet is very high

جبکہ وٹامن، بیٹا کیروٹین اور دوسرے غذائی اجزا کی مقدار بھی زیادہ ہو تی ہے

While the amount of vitamins, beta-carotene and other nutrients is also high

جس کی وجہ سے غذائی قلت اور موٹاپے کا بہترین حل ہے

Which makes it the best solution for malnutrition and obesity

 محقیقین کا کہنا ہے کہ یہ دو کھانوں کے درمیانی وقفے میں کچھ ہلکا پھلکا کھانے کی ضرورت کو معدوم کردیتا ہے

Researchers say this eliminates the need to eat something light in between meals.

 باجرے میں موجود فولاد، میگنیز، میگنیشیم، فاسفورس، پوٹاشیم، تانبا، سلینیم اور زنک جیسے دھاتی عناصر جسمانی افعال کی باقاعدگی کے لیے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں

Iron, manganese, magnesium, phosphorus, potassium, copper, selenium and zinc present in millets are of key importance for the regularity of body functions.

جبکہ مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے باجرہ جسم میں گلوکوز کی سطح کو برقرار رکھتا ہے

While strengthening the immune system, millet maintains the glucose level in the body

ماہرین کے مطابق دل کی بیماریوں اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کر نےمیں بھی مدد فراہم کر تا ہے

According to experts, it also helps in controlling heart diseases and blood pressure

 اس کے علاوہ  باجرے کے باقاعدہ استعمال سے ہاضمہ درست رہتا ہے اور قبض کی شکایت بھی نہیں ہوتی

Apart from this, regular consumption of millet keeps digestion healthy and does not cause constipation

جو کئی بیماریوں کی جڑ ہے

Which is the root of many diseases

ما ہرین کےمطابق  باجرے میں جسم سے فاسد مواد کو خارج کرنے کی زبردست خوبی پائی جاتی ہے

According to Ma Harin, millet has a great ability to remove waste material from the body

 جس کی وجہ سے کینسر جیسی خطرناک بیماری کی دوا کی خاصیت کا بھی حامل ہے 

Due to which it also has the property of medicine for dangerous diseases like cancer

For More Update Visit Web site