بلی یا ایتھلیٹ ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا،وڈیو وائرل ،شوشل میڈیا صارفین نے ایتھلیٹ بلی کا نام دے دیا وڈیو دیکھیں

بلی ایتھلیٹ بن گئی شوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہو رہی ہے

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ریکارڈ بنانے والی کِٹ کیٹ نامی یہ بلی

 امریکی ریاست میسوری کی رہائشی ایک خاتون کی پالتو بلی ہے

 وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

 بلی اپنی مالکن ٹریشا سیفرائیڈ کے ہمراہ رسی کودنے کا مظاہرہ کر تی ہے

جو صرف ایک منٹ میں 9 بار رسی کود کر گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیتی ہے

میڈیا رپور ٹ کے مطابق ٹریشا  جانوروں کی ٹیلنٹ ایجنسی چلاتی ہیں

 ٹریشا نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ 6 ماہ کی عمر میں ہی کٹ کیٹ نےرسی کودنا شروع کردی تھی

وڈیو دیکھنے کے لیے watch video پر کلک کریں