Do youknow the benefits of crying, such benefits of crying that you will be surprised to know, Learn More

کیا آپ رونے کے فوائد جانتے ہیں ،رونے کے ایسے فوائد جسے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ،مزید جانیے

Tears often come out of the eyes under certain circumstances

اکثرآنکھوں سے آنسو مخصوص حالات میں نکلتے ہیں

A person cries because of sadness or in a state of great happiness

دکھ کے باعث یا پھر بہت زیادہ خوشی کی حالت میں بھی انسان رو پڑ تا ہے

But have you wondered what science has to say about the benefits of crying?

 لیکن کیا آپ نے سوچا ہے اس رونے میں بھی فائدے ہیں سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے

Often you must have felt that after crying, the heart feels a little calm

 اکثر آپنے یہ بات محسوس کی ہوگی کہ رو نے کے بعد ایک سکون سا دل کو محسوس ہوتا ہے

A study has revealed that crying not only causes anxiety

 ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ  رونے سے نہ صرف بے چینی

And by getting out of the state of anxiety, a person feels better mentally and physically

اور اضطراب کی کیفیات سے نکل کر انسان ذہنی اورجذ باتی طور پر بہتر محسوس کرتا ہے

Rather, it also has many uncertain physical benefits

بلکہ اس کے بے تحاشہ غیر یقینی جسمانی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں

But frequent crying indicates depression, despair and other mental disorders

 لیکن  کثرت سے رونا ڈپریشن، مایوسی اور دیگر ذہنی عارضوں کی جانب اشارہ کرتا ہے

Tears often flow from the eyes at marriage or birth of a child and sometimes in happiness or while watching a movie

اکثر شادی یا بچے کی پیدائش اور کبھی کبھی  خوشی میں یا فلم دیکھتے وقت آنکھو ں سے آنسو نکل آتے ہیں

Which shows your emotions which reduces mental stress

جو آپ کے جذبات کو ظاہر کرتا ہے جس سے زہنی دبائو کم ہوجا تا ہے

According to experts, crying helps relieve the physical stress of feeling anxious.

ماہرین کے مطابق رونا پریشان محسوس کرنے کے جسمانی تناؤ کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔

Crying helps relieve stress

 رونا تناؤ کو دور کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے