غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق  ذیابیطس کے مریضوں کے لیے سائنس دانوں نے

According to foreign media reports, scientists for diabetic patients

ایک نئی اور ایسی ڈیوائس تیا ر کی ہے 

A new and such device has been developed

جو ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا افراد کے زیر استعمال انسولین انجیکشن کی جگہ لے لے گی 

It will replace insulin injections used by people with type 1 diabetes

میسا چوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین کی جانب سے تیا ر کی گئی ہے

Developed by researchers at the Massachusetts Institute of Technology

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ڈیوائس کا سائز چیونگم کا ہے

According to media reports, this device is the size of a chewing gum

جو شوگر کے مریضوں کے جسم میں انسولین بنانے والے خلیے داخل کرنے

To inject insulin-producing cells into the body of diabetic patients

ساتھ اس عمل کے لیے ضروری آکسیجن کو لامحدود مقدار میں فراہم کرسکتی ہے

It can also provide unlimited amounts of oxygen necessary for this process

سائنسدانوں کے مطا بق اس ڈیوائس کو سب سے پہلے چوہوں پر آزمایا گیا تھا

According to scientists, this device was first tested on mice

 یہ ڈیوائس ذیا بیطس کے مریضوں کو ان کے بلڈ شوگر کی مقدار اور انسولین کا انجیکشن لگانے کی مجبوری ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے 

The device has the potential to help diabetics monitor their blood sugar levels and eliminate the need to inject insulin.

 محقیقین کے مطابق  اس میں ایک برقی لائف سپورٹ سسٹم بھی ہے جس سے شوگر کے مریضوں کو بڑی سہولت مل جائے گی 

According to the researchers, it also has an electronic life support system which will provide great convenience to diabetic patients

For More Visir our Website 

www.webnewshd.com