Are these mistakes of yours not becoming the cause of your baldness? What is the cause of hair loss?

کیا آپ کی یہ غلطیاں آپکے گنج پن کا سبب تو نہیں بن رہیں بالوں کے گرنے کی وجہ کیا ہےنئی تحقیق میں اہم ترین وجہ سامنے آگئی تفصیلات جانیے

Hair plays an important role in any personality and plays a role that people do nothing to stop it from falling out.

بال کسی بھی شخصیت کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں کردار ادا کر تے ہیں جس کے گر نے سے روکنے کے لیے لوگ کیا کچھ نہیں کر تے

Bald fall is often not given much attention in the beginning but when it increases, people get worried and resort to various remedies and tricks.

اکثر شروعا ت میں بال گر نے پر زیا دہ توجہ نہیں دی جاتی لیکن جب یہ بڑھ جائے تو لو گ پریشان ہو کر مختلف ادویات اور ٹوٹکے اپنا تے ہیں

In this regard, experts say that the biggest and most important reason for hair loss is not taking proper care of it

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ بال گر نے کی سب سے بڑی اور اہم  وجہ اس مناسب دیکھ بھال نہ کر نا ہے

According to experts, people often start making such mistakes during hair care and cleaning

 ماہرین کے مطابق اکثر لوگ بالوں کی حفاطت اور صفائی کے دوران لوگ ایسی غلطیاں کرنے لگتے ہیں

Which causes hair fall

جو بال گرنے وجہ بن جاتی ہے

And this includes washing hair

اور اسی میں بال دھونا بھی شامل ہیں

According to experts, there is also a way to wash hair

ماہرین کے مطابق بال دھونے کا بھی ایک طریقہ ہے

Let's take a look at what that method is and what mistakes most people make while washing their hair

 وہ طریقہ کیا ہے اور اکثر لوگ بال دھوتے وقت کیا غلطیاں کرتے ہیں آیے اس پر نظر ڈالتے ہیں

To learn more about this, visit learn more below

اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے نیچھے دیے گئے learn more پر وزٹ کریں