By which you caEating cumin seeds on bananas. According to experts, it is useful to eat cumin seeds on banana in slow motion, it will improve the motionn not only avoid the disease but also get rid of the cost of medicines
Chew spinach leaves Spinach is a common vegetable that is commonly cooked at home, which has many medical benefits. Experts say that women who want to avoid wrinkles on their face for a long time should chew 2 spinach leaves.
.پالک ایک عام سبزی ہے جسے گھروں میں عام پکایا جاتا ہے جس کےبہت سے طبی فوائد ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ جو خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے چہرے پر لمبے عرصے تک جھریاں نہ آئیں تو وہ 2 پالک کے پتے چبا کر کھا لیا کریںپالک کے پتے چبانا
کچا فا لسا کھانا ماہرین کے مطابق اگر آپ اپنے وزن اور چربی سے پریشان ہیں تو روزانہ مٹھی بھر کچے فالسے کھا لیں
آلو بخارہ ماہرین کے مطابق جن لوگوں کا بلڈ پریشر ہائی ہوجائے انہیں چاہیئے کہ آلو بخارا کھا لیں، اس سے بلڈ پریشر نارمل ہوتا ہے۔
شہد میں نمک اگر آپ کو کھانسی رہتی ہے تو آپ شہد میں نمک ملا کر چاٹ لیں ماہرین کے مطابق اس سے آرام ملے گا
الائچی اگر آپکو سانس کا مسلہ ہے تو آپ اپنی جیب میں الائچی رکھ لیں
الائچی کالی مرچیں جن کے پٹھوں میں درد رہتا ہے انہیں چاہیئے کہ روزانہ کالی مرچیں چبا لیں