جگر خراب ہونے کی وجوہا ت ،علامات اور احتیاطی تدابیر کیا ہیں ،جانیے

Know what are the causes, symptoms and preventive measures of liver damage

جگر انسان کے اعضائ کا ایک اہم حصہ ہے

Liver is an important part of human body

 اگریہ درست کام نہ کرے تو انسان کئی سنگین جان لیوا بیماریوں کا شکار بن جاتا ہے

If it does not work properly, the human becomes a victim of many serious life-threatening diseases

اس کا کام  صفرا (Bile) بنانا ہے صفرا سبزی مائل پیلے رنگ کی رطوبت ہوتی ہے

Its job is to make bile (Bile) Bile is a greenish yellow secretion

جو جگر کے خلیات یومیہ تقریباً ایک لیٹر پیدا کرتے ہیں۔ یہ جسمانی خون کو صاف اور غیر ضروری چربی کو زائل بھی کرتا ہے

which liver cells produce about one liter per day. It also cleans the body's blood and removes unnecessary fat

جو  کی سب سے خطرناک بیماری سخت ہونا یا  سکڑ جانا ہے

The most dangerous disease of barley is hardening or shriveling

 ماہرین کے مطابق  یہ مرض بہت آہستہ آہستہ پیدا ہوتا ہے لیکن جب تک اسکی تشخیص ہوتی ہے تو یہ مرض آخری اسٹیج پر پہنچ چکا ہوتا ہے۔

According to experts, this disease develops very slowly, but by the time it is diagnosed, the disease has reached its final stage.

ماہرین کے مطابق جگر میں نکلنے والی صفرا کی نالی میں اگر کسی قسم کی رکاوٹ پیدا ہوجائے تو صفرا جگر میں جمع ہوتا رہتاہے 

According to experts, if there is any kind of obstruction in the bile duct coming out of the liver, the bile continues to accumulate in the liver.

 ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر  یہ  لمبے عرصے کے لیے ہو جائے تو جگر میں سختی پیدا ہو جاتی ہے

Experts say that if this is done for a long time, the liver becomes hard

جبکہ بعض اوقات ہیپاٹائٹس بی اور سی کے وائرس کے انفیکشن بھی جگر میں سختی کا سبب بن سکتا ہے

While sometimes hepatitis B and C virus infections can also cause liver stiffness

احتیاطی تدابیر اور علامات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں یا ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں 

Click on the link below or visit our website to know the precautions and symptoms