شیر کی ایسی حرکت جسے دیکھ کر لوگ حیران و پریشان ہو گئے شوشل میڈیا پر وڈیو تیزی سے وائرل ،دلچسپ تبصرے،وڈیو دیکھیں

شوشل میڈیا پر ایک شیر کی وڈیو وا ئرل ہورہی ہے جس صا رفین کو بہت حیرت میں مبتلا کر دیا ہے

شیر گوشت خور جانور سے جانا جاتا ہے کیونکہ جب اسے بھوک لگتی ہے

تو وہ سامنے آنےوالی کسی چیز کو کھانے سے گریز نہیں کرتا

ایسی ہی ایک وڈیو شوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ صارفین حیران ہیں

 اور دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں

وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ

ایک شیر سبز پتوں کی ٹہنی کو اپنے خونخوار پنجوں سے پکڑ کر اس پر لگے پتے چبا رہا ہے

آخر کیا وجہ تھی جو شیر پتے کھا رہا ہت ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں 

آخر کیا وجہ تھی جو شیر پتے کھا رہا ہت ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں 

جاننے اور وڈیو دیکھنے کے لیے watch video پر کلک کریں