ماہرین کے مطابق زمین کے اندر اُگنے والی اس سبزی  پیاز کے 100 گرام میں 40 گرام کیلوریز

According to experts, 40 grams of calories are in 100 grams of this vegetable onion grown in the ground

89 فیصد پانی، 1.1 گرام پروٹین، 9.3 گرام کاربز، 4.2 گرام شوگر، 1.7 گرام فائبر اور 0.1 گرام فیٹ

89% water, 1.1g protein, 9.3g carbs, 4.2g sugar, 1.7g fiber and 0.1g fat

اور اس کے علاوہ فولیٹ یعنی وٹامن بی 9 بھی پایا جاتا ہے 

And apart from this, folate ie vitamin B9 is also found

پیاز میں وٹامن بی9 پائے جانے کے سبب یہ حاملہ خواتین کے لیے بہت مفید ہے

Due to the presence of vitamin B9 in onion, it is very useful for pregnant women

جبکہ وٹامن بی 6 کی موجودگی خون میں لال خلیوں کی افزائس کو بڑھاتی ہے

While the presence of vitamin B6 increases the growth of red blood cells

 اور پوٹاشیم کے سبب بلڈ پریشر متوازن اور دل کی صحت بہتر رہتی ہے

And due to potassium, blood pressure is balanced and heart health is better

ماہرین کے مطابق پیاز میں موجود کچھ مرکبات مختلف کینسر سے تحفظ فراہم کرنے مدد فراہم کرتے ہیں

According to experts, certain compounds present in onions help protect against various cancers

پیاز میں کئی اہم وٹامنز اور منرلز خصوصاً وٹامن سی، وٹامن بی سکس، پوٹاشیم اور فولیٹ پائے جاتے جو آپ کی مجموعی صحت کو اچھا رکھتے ہیں 

According to experts, certain compOnions contain many important vitamins and minerals, especially vitamin C, vitamin B6, potassium and folate, which are good for your overall health.ounds present in onions help protect against various cancers

ماہرین کے مطابق پیاز میں اینٹی آکسیڈینٹس کی وافر مقدار ہو ت ہے جس سے  آکسیڈیٹو تناؤ کو کم کرکے دائمی امراض سے محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے

According to experts, onions are rich in antioxidants that help protect against chronic diseases by reducing oxidative stress.

ماہرین کے مطابق پیاز  امنیاتی نظام کو قوت فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے بہت سے انفیکشنز سے بچا جاسکتا ہے

According to experts, onions provide strength to the immune system due to which many infections can be avoided

 پیاز  کولیسٹرول کی سطح کو کم کرکے دل کی صحت کو بڑھاتی ہے 

Onions promote heart health by lowering cholesterol levels

جبکہ اس بلڈ پریشر بھی متوازن رکھت اہے جس سے امراض قلب کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔

While it also keeps the blood pressure balanced, which reduces the risk of heart diseases.

نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے ضرور رجوع کریں

Note: This article is based on details published in medical journals, readers must consult their physician in this regard

For More Update  Visit Our Website