Do you know why a Turkish girl spills tea when she sees the groom? If you don't know, learn and watch the video

 کیا آپ جانتے ہیں ترک لڑکی دُلہا دیکھ کر چائے کیوں گراتی ہے؟ نہیں جانتے تو جانیے اور وڈیو دیکھیں

This ritual is called Bur Dakhwa, in which the girls go to the boy's house to see him

 اس رسم کو بر دکھا وا کہتے ہیں جس میں لڑکی والے لڑکے کو دیکھنے کے لیے اس کے گھر جاتے ہیں

Or the girls invite him to their homes along with their families

 یا پھر اس کو لڑکی والے فیملی سمیت اپنے گھر بلاتے ہیں

After which, if it is liked, then the matter moves forward

جس کے بعد اگر پسند ہوجائے تو بات آگے بڑھتی ہے

After which, if it is liked, then the matter moves forward

جس کے بعد اگر پسند ہوجائے تو بات آگے بڑھتی ہے

There is a tradition of this ritual in Turkey, but the style is different

 ترکی میں اس رسم کی روایت ہے پر انداز انو کھا ہے

It happens when the boys go to their house to see the girl

ہو تا ہوں ہے کہ جب لڑکے والے لڑکی کو دیکھنے ان کے گھر جاتے ہیں

So when a girl comes to see a boy with tea

 تو  لڑکی جب لڑکے کو دیکھنے کے لیے اس کے پاس چائے لے کر آتی ہے

And if she likes the boy as her life partner, she drops some tea in the tray at the same time.

 اور اگر اسے لڑکا اپنے جیون ساتھی کے طور پر پسند آ جائے تو اسی وقت تھوڑی کی چائے ٹرے میں گرا دیتی ہے

Which means the girl says yes to the relationship

جس کا مطلب لڑکی کا رشتے کے لیے ہاں کرنا ہوتا ہے

One such video is viral on social media

ایسے ھی ایک وڈیو شوشل میڈی پر وائرل ہے

In which a girl comes and puts a tray of tea in front of the boy and looks at him

جس میں ایک لڑکی آتی ہے اور لڑکے کے سامنے چائے کی ٹرے رکھ کر اسے دیکھتی ہے 

Click on watch video to watch the video

ویڈیو دیکھنے کے لیے watch video پر کلک کریں