What is detox water, how does it affect health, benefits and harms

ڈیٹاکس واٹر کیا ہے اس کا صحت پر کیا اثر پڑتا ہےجانے فوائد اور نقصانات

Consuming a healthy diet is very important

 صحت مند غذا کا استعمال انتہائی ضروری ہے

For which fruits and vegetables are of utmost importance

جس کے لیے پھل اور سبزیاں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں

In this regard, there is also a drink that can strengthen human health

اس حوالے سے ایک ایسا مشروب بھی ہے جو انسانی صحت کو تقویت دے سکتا ہے

Called Detox Water, it is rich in flavors of fresh fruits and vegetables

 جس کو ڈیٹاکس واٹر کہتے ہیں یہ تازہ پھلوں اور سبزیوں کے ذائقوں سے بھرپور ہوتا ہے

According to expert Ghazaiyat, this drink is made from specific types of fruits and vegetables

 جس کو ڈیٹاکس واٹر کہتے ہیں یہ تازہ پھلوں اور سبزی ماہر غزایات کے مطابق  یہ مشروب مخصوص قسم کے پھل اور سبزیوں سے بنتا ہےوں کے ذائقوں سے بھرپور ہوتا ہے

Don't put anything laced in it like okra or aloe vera etc

 اس میں ایسی کوئی چیز نہیں ڈال سکتے جو لیس دار ہو جیسے بھنڈی یا ایلو ویرا وغیرہ

Water obtained by soaking fruits and vegetables in plain water for a few hours is called detox water

 اس میں ایسی کوئی چیز نہیں ڈ سادے پانی میں پھلوں اور سبزیوں کو چند گھنٹے بگھو کر حاصل ہونے والے پانی کو ڈیٹاکس واٹر کہتے ہیںال سکتے جو لیس دار ہو 

But not every vegetable is used for this

لیکن اس کے لیے ہر سبزی یہ پھل استعمال نہیں ہوتی 

To make detox water lemon, ginger, cucumber, mint leaves, blackberry, orange cucumber, strawberry, apple along with an inch of cinnamon and anything of your choice can be mixed in plain water.

ڈیٹاکس واٹر بنانے کیلیے لیموں، ادرک، کھیرا، پودینے کے پتوں، بلیک بیری، نارنجی کھیرا، اسٹرا بیری، سیب کے ساتھ ایک انچ کا ٹکرا دار چینی اور اپنی پسند کے مطابق کچھ بھی سادے پانی میں ملایا جا سکتا ہے