WhatsApp has introduced a new and awesome feature, know more

واٹس ایپ نے نیا اور زبردست فیچر متعا رف کروادیا ،مزید جانیے

According to a foreign media report, a new feature has been introduced by WhatsApp

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعا رف کروایا گیا ہے

When a user uses their avatar for a video call

جب صارف اپنے اواتار کو ویڈیو کال کے لیے استعمال کرتا ہے

So it simulates facial movements and expressions in real time

 تو وہ چہرے کی حرکت اور تاثرات کی رئیل ٹائم میں نقل کرتا ہے

Users can also turn off this feature during a video call

 صارفین ویڈیو کال کے دوران اس فیچر کو ٹرن آف بھی کر سکتے ہیں

Users who have this feature available

جن صارفین کو یہ فیچر دستیاب ہے

The option will be visible to them during the video call

 ان کے سامنے ویڈیو کال کے دوران اس کا آپشن نظرآئے گا

After which click on switch to avatar button

جس کے بعد  سوئچ ٹو اواتار بٹن پر کلک کرنا ہوگا

According to media reports, this feature is currently only available in the beta version

میڈیا رپورٹ کے مطابق فی الحال یہ فیچر صرف بیٹا ورژن میں دیا گیا

Fore More Detail Click On www.webnewshd.com