Toni Marie Tedesco, 36, from Florida, taught a squirrel what it learned by watching a video.
Everyone was surprised
فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ ٹونی میری ٹیڈیسکو نے گلہری کو ایسی چیز سیکھادی جس کو دیکھنے والے واہ وا ہ کیے بغیر نہ رہ سکے
which has gone
viral on social media
شوشل میڈیا پر جس کی وڈیو بھی وائرل ہو گئی ہے
comments from fans. Also being done
جس پر صا ر فین کی جانب سے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں
according to media reports, was performed by Mary Tedesco with her husband,
میڈیا رپورٹ کےمطابق میری ٹیڈیسکو نے اپنے شوہر چک
بیسٹ جونیئر کے ساتھ مل کر انجام دیا ہے
In the video, you can see the squirrel doing water skiing
۔وڈیو میں آپ گلہری کو ق واٹر اسکیئنگ کرتے دیکھ سکتے ہیں
in which the squirrel is performing various tricks
جس میں گلہری مختلف کرتب دکھا رہی ہے
according to the woman seen in the video.
خاتون کے مطابق وڈیو میں نظر آنے والی ویڈیو میں جو گلہری نظر آ رہی ہے
The
squirrel
in the video is named Twiggy,
اس کا نام ٹویگی ہے
who is the fourth squirrel to water ski, having trained three before.
اس کا نام ٹویگیجو واٹر اسکیئنگ کرنے والی چوتھی گلہری ہے اس سے پہلےبھی وہ تین کو ٹرین کر چکی ہے ہے
For Watch Video click On Watch Video
وڈیو دیکھنے کے لیے watch video پر کلک کریں
Watch Video