Why is lack of sleep or insomnia? Know what diseases you may not face due to lack of proper sleep.

Why is lack of sleep or insomnia? Know what diseases you may not face due to lack of proper sleep.

Sleep is very important for living a healthy life, it not only affects your mood, but also prevents dark circles around the eyes, a problem that millions of people around the world have, according to experts, there are many reasons for this. Experts say that sleeping for an adequate period of time maintains weight, mind, and heart health. If you don’t get enough sleep, you may face health problems. And there are types, one of them is a condition in which there is difficulty in breathing during sleep

This is called Obstructive Sleep Apnea. In this, the muscles of the throat become relaxed and repeatedly block the airway, which causes sleep disturbances. Obstructive Sleep Apnea is the most common sleep-related breathing disorder. The biggest symptom is snoring. It affects millions of people around the world, but most people ignore it. Experts say that if a patient ignores this problem, then this disease can become very serious and lead to many chronic diseases, including Increases the risk of type 2 diabetes and heart disease

نیند کی کمی یا بے خوابی کیو ں ہو تی ہے جانیے مناسب نیند نہ لینے سے آپکو کن بیماریوں کا سامنا کر نا پڑسکتا ہے جانیے
ایک صحت مند زندگی گزارنے کے لیے نیند بہت اہم ہے اس سے نا صرف آپکے مزاج پر آثر پڑتا ہے بلکہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بھی پیدانہیں ہونے دیتی یہ ایک مسلہ ہے جو دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کو ہے ماہرین کے مطابق اس کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ مناسب دورانیے تک سونا وزن، ذہن، اور دل کی صحت کو برقراررکھتی ہے اگر آپ مناسب نیند نہیں لیتے تو آپ کو صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی کی کئی وجوہات اور اقسام ہیں ان میں سے ایک ایسی کیفیت ہے جس میں نیند کے دوارن سانس لینے میں دشواری پیش آتی ہے جسے اوبسٹرکٹیو سلپ ایپنیا کہا جاتا ہے۔اس میں گلے کے پٹھے آرام دہ حالت میں آکر بار بار ہوا کا راستہ روکتے ہیں جو نیند میں خلل کا سبب بنتے ہیں اوبسٹرکٹیو سلپ ایپنیا نیند سے متعلق سب سے عام سانس لینے کا مرض ہے جس کی سب سے بڑی علامت خراٹے لینا ہے دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کو متاثر کرتی ہے لیکن اکثر لوگ اسے نظر انداز کر دیتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ کوئی مریض اس مسئلے کو نظر انداز کرتا ہے تو یہ مرض انتہائی سنگین صورت اختیار کر کےکئی دائمی امراض بشمول ٹائپ 2 ذیابیطس اور امراض قلب کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *