The Prime Minister of Pakistan has announced a major relief on petrol

 

According to the report of private television, a review meeting on the petroleum relief package for low-income petroleum consumers was held in Lahore under the chairmanship of Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif. The Prime Minister of Pakistan directed that all the relevant institutions should formulate a comprehensive strategy with mutual cooperation for the effective implementation of the petroleum subsidy. He announced a subsidy of Rs 50 per liter. He said that motorcycles, rickshaws and small vehicles are used by low-income people, so petroleum subsidy will directly lead to the relief of poor people.


وزیراعظم پاکستان نے پیٹرول پر بڑے ریلیف کا اعلان کردیا
نجی ٹی وہ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کم آمدن پٹرولیم صارفین کے لئے پٹرولیم ریلیف پیکج پر جائزہ اجلاس لاہور میں منعقد ہوا اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کم آمدن غریب عوام کیلئے پٹرولیم سبسڈی کا اعلان کر دیا ہے وزیر اعظم پاکستان نے نے ہدیت دی کہ تمام متعلقہ ادارے پٹرولیم سبسڈی پر مؤثر عمل درآمد کیلئے تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون سے جامع حکمت عملی مرتب کریں وزیراعظم پاکستان نے ملک بھر میں موٹرسائیکل، رکشا اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے پٹرول پر فی لیٹر 50 روپے سبسڈی دینے کا اعلان کیا ان کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل, رکشہ اور چھوٹی گاڑیاں کم آمدن عوام کی سواری ہے اس کے لئے پٹرولیم سبسڈی براہ راست غریب عوام کے ریلیف کا باعث بنے گی

۔


Community Verified icon

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *